Content Partner Program

Work with us

Tariq Jamil Official

APPLY NOW

توجہ فرمائیں

صرف وہ حضرات اپلائی کریں جو مولانا طارق جمیل صاحب کی ویڈیوز پر پہلے سے فیسبک ، یوٹیوب یا کسی بھی پلیٹ فارم پر کام کر رہےہیں

واضح رہے کہ یہ پارٹنرشپ پروگرام صرف اسلئے ہے کہ مولانا طارق جمیل صاحب کے کنٹینٹ کو بہتر اور اچھے انداز میں عوام الناس تک پہنچایا جا سکے اور اسکا مقصد قطعی طور پر بھی کاروباری نہیں ہے